Wednesday, January 30, 2013

گزل

یاد آ رہی ہیں وو پرسکون راتیں
کرتے تھے دیر تک چاندنی میں باتیں

جلدی سے اپنے ذھن میں بیٹھا لو
اب ہیں کہاں وو کلم اور دواتیں

گیا دؤر انکا یہ کوئی کیسے جانے
ہر غڑی سجتی ہیں زرم کی باراتیں

آکر سنا دے تو دو بول پیار کے
لگتے ہیں کہاں اب انکی جماتیں

نفرت کے دھاگوں سے بندھے ہیں سحر
آؤملکے کوئی نیا سوت کاٹیں

Monday, January 21, 2013

کتات



زمین سے آسمان تک لے جاتا ہے
نہ جانے وو کہاں تک لے جاتا ہے
گر ہو ناراض کبھی کیسے سے تو
سب کچھ چھین کر لے جاتا ہے

دوست مصیبت میں کام آتا ہے
حوصلہ مصیبت میں کام آتا ہے
آتا ہے برا وقت سب پر یارو
خدا ہر مصیبت میں کام آتا ہے

دوا ہر مرض میں کام کرتی ہے
وفا دوستی میں کام کرتی ہے
شق دوستی میں گھر بنا لے تو
وفا دشمنی کا کام کرتی ہے

Wednesday, January 2, 2013

گزل


زہن تو حق کی بات کرتا ہے

مگر دل اسکی کہاں سنتا ہے

نفرت کی سوچیں یہاں کیسے

موحبّت کو وقت کہاں ملتا ہے

بے-پناہ موحبّت ہے ہمیں اسسے

نفرت جو شخص یہاں کرتا ہے

یاد آتا ہوں میں خیالوں میں اکثر 

بھولنے کی کوشش جو بارہا کرتا ہے

کھو گیا وہ میری زندگی سے آخر

خیالوں میں ہمیشہ جو پریشان کرتا ہے

دلیےناداں نہ جانے کیا کہتا ہے سحر

پاگل ہے وو جو خود پی گماں کرتا ہے