Wednesday, January 2, 2013

گزل


زہن تو حق کی بات کرتا ہے

مگر دل اسکی کہاں سنتا ہے

نفرت کی سوچیں یہاں کیسے

موحبّت کو وقت کہاں ملتا ہے

بے-پناہ موحبّت ہے ہمیں اسسے

نفرت جو شخص یہاں کرتا ہے

یاد آتا ہوں میں خیالوں میں اکثر 

بھولنے کی کوشش جو بارہا کرتا ہے

کھو گیا وہ میری زندگی سے آخر

خیالوں میں ہمیشہ جو پریشان کرتا ہے

دلیےناداں نہ جانے کیا کہتا ہے سحر

پاگل ہے وو جو خود پی گماں کرتا ہے

No comments:

Post a Comment